سونے کی قیمت میں 2900روپے فی تولے کا مزید اضافہ

Aug 07, 2025 | 16:15

ملک میں سونے کی قیمت میں2900روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ۔سونے کی فی تولہ نرخ مزید 2900 روپے  اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی ۔ دس گرام سونے کے نرخ میں 2487 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 10 ہزار 528 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

مزیدخبریں