بنوں میں گھر میں آگ لگنےسے خاتون اور2 بچے جھلس کر جاں حاں بحق ہوگئے
بنوں کے علاقے جانی خیل میں پیش آنیوالے واقعے میں لکٹریوں کو آگ لگاتے ہوئے گھرمیں آگ لگ گئی۔ آگ نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا جس سے گھر میں موجود چارافراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابوپالیا۔ آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونیوالوں میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔ پولیس نے نعشیں ہسپتال منتقل کردیں ہیں۔ پولیس کے مطابق آتشزدتی کے واقعے میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی عمریں نو سے گیار سال کے درمیان تھیں۔