تعلیم اورپیشہ وارانہ تربیت کے وزیر شفقت محمودنے کہاہے کہ حکومت ملک میں تعلیم کا یکساں نصاب متعارف کرانے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے
تعلیم اورپیشہ وارانہ تربیت کے وزیر شفقت محمودنے کہاہے کہ حکومت ملک میں تعلیم کا یکساں نصاب متعارف کرانے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے۔ کراچی میں بارہویں بین الاقوامی اردوکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انگریزی، سرکاری اورمدارس سمیت ملک میں تعلیم کے تین قسم کاتعلیمی نظام رائج ہے۔وفاقی وزیرنے کہاکہ حکومت ادبی تنظیموں کو بھی فعال بنانے پرتوجہ دے رہی ہے اور ان کے بجٹ میںاضافہ کررہی ہے