Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • یہ سوال سب کا ہے کہ عمران خان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟۔مریم نواز 
  • مارگلہ ہلز پر سگریٹ پینے، آگ جلانے پردو ماہ کیلئے پابندی عائد
  • ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر صدر مملکت کا اظہار افسوس
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،شیخ رشیداحمد کو بڑا ریلیف مل گیا۔
  •  پولیس لائنز مسجددھماکہ: ہیلمٹ سے ملنے والے سرکے بال حملہ آور کے ڈی این اے سے میچ کرگئے۔
  •  ترکیہ میں شدیدزلزلے کے بعد اٹلی میں سونامی الرٹ جاری
  • بغیر شناختی کارڈ ہوٹلزاورسرائیوں میں قیام پر پابندی عائد
  • 7.9 شدت کے زلزلے نے ترکیہ اور شام میں قیامت برپاکردی۔
  • اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔ فواد چوہدری
  • وزیراعظم کی بلائی گئی اے پی سی 7کے بجائے 9فروری کو اسلام آباد میں ہوگی۔
  • آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پربرطانیہ روانہ
  • پی ٹی آئی نے جیل بھرو تحریک کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا
  • امریکا میں کئی دہائیوں بعد ریکارڈ شدت کی سردی
  • پی ایس ایل نمائیشی میچ کوئٹہ نے پشاور کو 3 رنز سے شکست دے دی
  • بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائیگی: نجم سیٹھی
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کی ملاقات
  • ہمارے معاشرے میں تقسیم در تقسیم پیدا ہوئی جو افسوسناک ہے،وزیر اعظم
  • پرویز مشرف کے اہلخانہ کا پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ، سابق صدر کی میت کل پاکستان لائے جانے کاامکان
  • ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے
  • کوئٹہ میں خود کش دھماکا
  • چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی
  • کشمیری 75 سالوں سے تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، سردار تنویر الیاس
  • ہماری فوج ہمارا فخر ہے، فواد چوہدری
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹڑ نے پشاور زلمی کو 185 رنز کا ہدف دیا
  • چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا کشمیریوں کی جدوجہد آزادی پر خراج تحسین
  • جموں وکشمیرکا تنازعہ اقوام متحدہ کےایجنڈے پرسب سے پرانا اور حل طلب مسئلہ ہے،وزیراعظم شہباز شریف
  • عالمی عدالت بھارت سے کشمیریوں کی نسل کشی پر جواب مانگے،مشال ملک
  • عالمی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: صدر مملکت
  • سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے
  • عمران خان اپنے کیسز کا جواب دیں جیلیں خود بھر جائیں گی:مریم اورنگزیب

سابق امریکی صدر پر ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کا جرم ثابت

Dec 07, 2022 | 10:32 10:32 AM, December 07, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 سابق امریکی صدر پر ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کا جرم ثابت

2024 کے انتخابات کیلئے میدان میں اترنے کے خواہاں ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکہ لگ گیا ہے، سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی پر ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کا جرم ثابت ہو گیا ہے۔نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد سابق امریکی صدر کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے، تاہم سماعت  میں ڈونلڈ ٹرمپ پیش نہیں ہوئے۔پراسیکیوٹرز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ٹیکس چھپانے کی 15 سالہ اسکیم سے پوری طرح واقف تھے، انہوں نے اس کیلئے کئی لوگوں کو مراعات بھی دیں۔پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ کم تنخواہوں کی ادائیگی سے کمپنی کے ٹیکس واجبات میں کمی آئی۔ٹرمپ کی کمپنی ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کی اسکیم میں قصوروار پائی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق کمپنی ٹیکس حکام کو 15 سال تک دھوکہ دیتی رہی، ٹرمپ آرگنائزیشن دنیا بھرمیں ہوٹلوں، گولف کورسزاوررئیل اسٹیٹ کو چلاتی ہے۔واضح رہے جرم ثابت ہونے کے بعد سابق امریکی صدر کی کمپنی کو سزا پر جرمانے کا سامنا بھی کرنا پڑے گا، جرمانے کی رقم کا تعین بعد نیویارک کی عدالت کے جج اگلی سماعت میں کریں گے۔

یہ سوال سب کا ہے کہ عمران خان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟۔مریم نواز 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • خلیجی ریاست سلطنت عمان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر ...

    Oct 28, 2018 | 09:45
  • پہلی دفعہ ملک ترقی کی طرف جاتا محسوس ہورہا ہے: چیف جسٹس ...

    Oct 28, 2018 | 13:46
  • عمران خان پاکستان سٹیزن پورٹل کا آج افتتاح کریں‌ گے

    Oct 28, 2018 | 13:35
  • لاہورمیں برڈ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں چالیس سے زائد ...

    Oct 28, 2018 | 22:40
متعلقہ خبریں
  •  توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا ...

    Jan 31, 2023 | 10:01
  • ہم نے اپنی اکثریت ثابت کی، عدالت اب ہماری رہنمائی کرے ...

    Jan 12, 2023 | 10:58
  • وزیرداخلہ پورس کاہاتھی ثابت ہو،اصرف بڑھکیں ...

    Jan 13, 2023 | 11:53
  • اقتدار کے باوجود 4 سال میں ایک الزام ثابت نہیں کر سکے، ...

    Jan 21, 2023 | 18:08
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group