سیںنئر صوبائی وزیر نے ڈائریکٹر کچی آبادیز کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت 90شاہراہ قائد اعظم پر اجلاس جناح کالونی اور سکندریہ کالونی کی کچی آبادیوں کے امور اور مکینوں کو درپیش مسائل پر بات چیت کمشنر لاہور ڈویژن عامر جان، ڈپٹی کمشنر محمد علی، ڈائریکٹر کچی آبادیز، کچی آبادی کے مکینوں کی اجلاس میں شرکت کچی آبادیوں کے مکینوں نے مالکانہ حقوق اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا سیںنئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی کچی آبادیوں کے مکینوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی سیںنئر صوبائی وزیر نے ڈائریکٹر کچی آبادیز کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی میں متعلقہ اداروں کے افسران اور کچی آبادیوں کے مکینوں کے نمائندے بھی شامل سکندریہ کالونی اور جناح کالونیوں کے مکینوں کے مسائل ایک ہفتے میں حل ہونگے، میاں اسلم اقبال عوام کی خدمت ہی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہے عوام کے مسائل کے حل کیلئے آخری حد تک جائیں گے، میاں اسلم اقبال