دبئی میں پانی پر تیرتا کچن
ابوظہبی (نیٹ نیوز) دبئی میں دنیا کی پہلی پانی پر تیرتی (فلوٹنگ) کچن سروس کا آغازکردیا گیا۔ دبئی کے پام بیچ پرشروع ہونے والی اس انوکھی سروس میں سمندر کے بیچ تیرتے 'سالٹ بے نامی کچن سے کھانے کے مزے اْڑانے کیلئے دو طریقہ کار مختص کئے گئے ہیں۔