کرک: کل ھونے والے المناک ٹریفک حادثے میں کئی جلنے والے لاشوں کی شناخت نہ ھو سکی.
کرک: کل ھونے والے المناک ٹریفک حادثے میں کئی جلنے والے لاشوں کی شناخت نہ ھو سکی.ورثا کے تلاش اور شناخت کے لئے ڈی این اے کے لئے پشاور منتقل.ڈی این اے کے زریعے لاشوں کی شناخت کی جائیگی.حادثے میں بعض مسافر مکمل طور پر جل کر کوئلہ بن گئے جن کی شناخت ممکن نہ تھا..ہسپتال زرائع