پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان دومیچوں کی سیریزکاپہلاٹیسٹ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوا ہے۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان میچ پر روا ں تبصرہ نشرکرے گا۔