نوازشریف کی صاحبزادی کا المیہ یہ ہےکہ جھوٹ بولتی ہیں اور لگاتار بولتی ہیں،ڈاکٹر شیریں مزاری

نوازشریف کی صاحبزادی کا المیہ یہ ہےکہ جھوٹ بولتی ہیں اور لگاتار بولتی ہیں، قوم کی خوش قسمتی یہ ہےکہ انکا ہرجھوٹ آدھےگھنٹےمیں دم توڑ دیتاہے، ڈیتھ سیل کا ڈھنڈورا پیٹ کرمحترمہ ڈیٹھ سیل کےمجرموں کی بھی توہین کررہی ہیں، سیاسی مخالفین کو قید کرنےکےہم شدید مخالف ہیں، مگر انہیں قیدقومی خزانےکی اس بےرحم لوٹ مار پر کیاگیاجسکی رسیدیں یہ آج بھی دینےسےقاصرہیں، ریاستی وسائل کےبل بوتے پر بار بار سیاست میں لانچ کئےجانےکے باوجود قوم انہیں قبول نہیں کررہی، وجہ یہ ہےکہ این آر او کی لانڈری سےنکال کرسیاست میں اتاری جانےوالی کٹھ پتلیوں کا اب سیاست میں کوئی کردار نہیں،ڈاکٹر شیریں مزاری