ایڈیشنل آئی جی مقصود الحسن کا ملتان اسٹیڈیم کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی مقصود الحسن کا ملتان اسٹیڈیم کا دورہ اسٹیڈیم اور روٹ ڈیوٹی انتظامات کا معائنہ آر پی او محمد سہیل چوہدری اور سی پی منصور الحق ہمراہ اے آئی جی آپریشن قاضی علی رضا اور ایس ایس پی آپریشن سید علی بھی ہمراہ ایس پی بابر جوئیہ نے سیکیورٹی معاملات پر بریفنگ دی
سی ٹی او ہما نصیب کی ٹریفک انتظامات بارے بریفنگ سیکیورٹی معاملات پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ ایڈیشنل آئی جی شہریوں کو پر ممکن سہولیات مہیا کی جائیں گی۔ مقصود الحسن ٹریفک روانی کو متاثر نہ ہونے دیا جائے۔ ایڈیشنل آئی جی سیکیورٹی انتظامات کے لیے اضافی نفری تعینات کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات