عمران خان کتنی دیر ٹانگ کا بہانہ کر کے چھپیں گے، عطاء تارڑ

عمران خان کو ناجانے کیوں گرفتاری سے خوف آتا ہے، عطاء تارڑ عمران خان کتنی دیر ٹانگ کا بہانہ کر کے چھپیں گے ہم نے نیب کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر بھگتا، عمران خان کو چھپنا یا بھاگنا ہی آتا ہے، نواز شریف ماڈل ٹاؤن سے گواجرانوالہ تک پہنچے عدلیہ بحال ہو چکی تھی، ہمارا خیال تھا کہ خان صاحب نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا اب مچلکے جمع نہیں کرائیں گے, زمان پارک کے باہر خواتین کا جو حصار ہے خان صاحب اس سے باہر نکلیں ، کہیں گے میں کیسز کا سامنا کروں گا جس نے پکڑنا ہے پکڑ لے، عطاء تارڑ