منگل 7 فروری کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 7 فروری کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں اس کی نئی قیمت 276.28 روپے پر پہنچ گئی ہے۔