سنگین غداری کیس میں پرویزمشرف کےخلاف سماعت آج پھرِخصوصی عدالت میں ہورہی ہے.

خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کررہاہے،،،پرویزمشرف طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے کل بھی عدالت پیش نہیں ہوئے تھے،،،جس پرعدالت نےاے ایف آئی سی کےسربراہ کو ان کا میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے،،،سابق صدر کوتین نومبردوہزارسات کو آئین توڑنے پر سنگین غداری کے الزامات کا سامنا ہے