ڈاکار ریلی کا پانچواں مرحلہ بھی فرانس کے سباسچین لوئب نے جیت لیا
دیگر مراحل کی طرح ریلی کا پانچواں مرحلہ بھی دلچسپ رہا،سابق چیمپئن سبیسچئین لوئب سب سے آگے رہے اور مجموعی برتری حاصل کی ،،انہوں نے دو سو انیس کلومیٹرز پر محیط فاصلہ دو گھنٹے،چوبیس منٹ اور تین سکینڈز میں طے کیا ،بائیک کیٹگری میں انگلینڈ کے سیم سندرلینڈ نے میدان مارلیا،اس مرحلے میں کامیابی کے بعد وہ اوور آل سٹینڈنگزمیں پہلے نمبر پر آگئے ہیں