لندن میں انگلش پر مکمل عبور نہ رکھنے والے اٹلی کے ڈاکٹر نے اپنی کم زبانی کا بدلہ مریضہ خاتون سے لے لیا اور بات نہ سمجھنے پر خاتون کو مکا دے مارا۔ بدسلوکی اور ہراساں کرنے کے الزامات پر پلاسٹک سرجن ڈاکٹر کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی گئی ہے
لندن : بات نہ سمجھنے پر ڈاکٹر نے خاتون مریضہ کو مکہ دے مارا
Jan 07, 2017 | 15:17