بھارت میں ہندو نوجوان انسانیت کی دھجیاں بکھیرنے لگے گلی محلوں میں بھی مسلمان خواتین کی عزتیں غیرمحفوظ ہونے لگیں، ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور میں اوباش نوجوانوں نے برقعہ پوش مسلمان لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی،،واقعہ کو سڑک پر سی سی ٹی وی کیمرے نے محفوظ کرلیا درندہ صفت نوجوانواں نے لڑکی کو روک کر زبردستی کرنے کی کوشش کی،، خاتون شور مچاتی رہی لیکن کوئی مدد کیلئے نہ آیا، مزاحمت پر ظالموں نے لڑکی کی زبان کاٹ دی۔۔ اور فرار ہو گئے،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔۔۔
بھارت میں مسلمان خواتین کی تذلیل کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے
Jan 07, 2017 | 15:28