برازیل کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران مرنے والے 33 قیدیوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں
برازیل کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران مرنے والے تینتیس قیدیوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں ،ہنگامہ آرائی جمعے کے روز ہوئی تھی ،، جو گزشتہ ہفتے ہونے والی لڑائی میں بھی چھپن قیدی ہلاک ہوئے تھے،حکام کے مطابق یہ لڑائی گزشتہ لڑائی کا ہی بدلہ ہے، برازیل کی جیلیں دنیا کی بدنام ترین جیلیں ہیں، جہاں قیدیوں کے گینگ کام کرتے ہیں