وزیراعظم عمران خان کی طویل عرصہ بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
وزیراعظم عمران خان نے طویل عرصہ کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا۔وزیر اعظم ایوان میں آئے تو حکومتی جماعت کے ارکان نے روایتی انداز میں وزیراعظم کا استقبال کیا اور خیر مقدمی طور پر ڈیسک بجائے۔بعض ارکان نے وزیراعظم سے ملاقات کی