حکومت ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ اسدعمر
وفا قی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے جس کے نتیجے میں ترقیاتی اخراجات میں تیزی آئی ہے۔سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر میں اپنی ایک ٹو یٹ میں اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کی سکیموں کے ترقیاتی اخراجات 75 ارب روپے تھے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ ماہ میں یہ اخراجات 87 ارب روپے تھے۔