پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی۔ انڈیکس میں 441 پوائنٹس کا اضافہ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے شروع ہوتے ہی زبردست تیزی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 441پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 441پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار 594 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔گذشتہ روز مارکیٹ بھی میں تیزی رہی اور انڈیکس نے 45ہزار کی حد عبور کرلی۔ گذشتہ روز مارکیٹ502 پوائنٹس کے اضافے سے 45,153 پر بند ہوئی