ریاست زندگی کاتحفظ نہیں دلاسکتی تووہ ریاست نہیں کہلاسکتی،بلاول بھٹو
اے پی ایس کے بچوں سے وعدہ کیا گیاتھا کہ دہشت گردی کا خاتمہ کریں گےریاست سےاپیل ہےوطن سےمحبت کرنےوالوں کوانصاف دیا جائےآئی ڈی کارڈ دیکھ دیکھ کر قتل عام ہوتا ہے،خان صاحب کی حکومت ہے اور پھر سے شہیدوں کیساتھ احتجاج کررہے ہیں،ہماری حکومت چلی گئی، دوسری حکومت آگئی، آپ پھرسےشہیدوں کیساتھ احتجاج کررہے ہیں2 ہزار لوگ شہید ہوچکے ہیں، ایک شہید کو بھی انصاف نہیں ملا،ایسےپاکستان میں رہے ہیں جہاں ہرچیزمنہگی ہوگئی ہے،لیکن عوام کاخون سستاہےپاکستان ایسا ملک ہے، ایسی دھرتی ہے جہاں شہیدوں کو بھی احتجاج کرنا پڑتا ہے،ہزارہ بھائی بہنوں سے کیا کہہ سکتا ہوں، کیا بتا سکتا ہوںبہت دکھ اور افسوس کے ساتھ ایک بار پھر آپ کے درمیان ہوں