Waqt News
Friday | February 22, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والا ایک غدار کے طور پر سامنے آرہا ہے: مراد سعید
  • انتخابی جیت کے لیے نیتن یاھو کا انتہا پسند یہودی گروپ کے ساتھ اتحاد
  • چین:برفیلی جھیل میں پھنسے معمر شخص کو ریسکیوکرلیا گیا
  • بچوں کو رات سونے سے قبل کہانی سنانے کے فوائد
  • وادی نیلم میں برفانی تودہ اورلودھراں میں چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق،5زخمی
  • اسلام آباد۔۔بھارت کی پانی روکنے کی دھمکی مضحکہ خیز ہے، فیصل واوڈا
  • پاکستان میں دہشت گردی، ماحولیات، معیشت بڑے چیلنج ہیں، بلاول بھٹو زرداری
  • بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، ایک اور نوجوان شہید
  • بھارتی غیردانشمندانہ تجارتی فیصلے سے پاکستان متاثرنہیں ہوگا،اسدعمر
  • معیشت کو بچانے کےلئے حکومت کے فیصلہ کن اقدامات کے مثبت اقتصادی نتائج برآمد ہورہے ہیں،وزیر خزانہ
  • اوکاڑہ'آلو کی فصل میں نقصان، 3کسان صدمے سے چل بسے
  • صحت کارڈز کا اجراء: وزیراعظم آج منصوبے کا آغاز کریں گے
  • کراچی: مضرصحت کھاناکھانے سے5 بچےجاں بحق ہو گئے ہیں اور کراچی پولیس واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے۔
  • کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق، والدہ کی حالت تشویشناک
  • ایم کیو ایم پاکستان نے آج بھارت کیخلاف مظاہرے کا اعلان کردیا
  • شہر قائد میں پھر سرد ہوائیں چلنے کی پیشن گوئی
  • شہرقائدکیلئے خوشخبری، حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے اوپر آگئی
  • وزیراعظم عمران خان آج راجن پور کا دورہ کریں گے
  • ڈالر 13 پیسے مہنگا،
  • ایمان علی نے اپنی شادی تقریبات کی میڈیا کوریج روک دی
  • وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال 7ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی
  • اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے آغاز پر مندی کا شکار
  • وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے افسران سے کہا کہ ٹرین آپریشن بہترکرنے کے حوالے سے جذبہ پیدا کریں۔
  • آزاد کشمیرمیں بارش اور برفباری سے7 اضلاع کی سڑکیں بند
  • آج شاعرِآخرالزماں جوش ملیح آبادی کی 37ویں برسی ہے
  • سندھ اسمبلی کا آج اجلاس، سراج درانی کے پروڈکشن آرڈرز جاری
  • سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت پانی نہیں روک سکتا، فیصل واوڈا
  • وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کااجلاس۔
  • اولمپک کمیٹی نے شوٹنگ ورلڈکپ کے کوالیفائر ایونٹ کا انعقاد بھارت سے واپس لے لیا
  • پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز، جبکہ اسلام آبادیونائیٹڈ اور پشاورزلمی آپس میں مدمقابل ہوں گے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پربلا امتیازکارروائی کاحکم

Jul 07, 2018 | 14:59 2:59 PM, July 07, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پربلا امتیازکارروائی کاحکم

نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرقانون کے تحت بلا امتیازکارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قانون کے تحت بلاامتیاز کارروائی کا حکم دیتے کہا کہ ضلعی و ڈویژنل انتظامیہ اور پولیس خلاف ورزی پرقانون کے تحت کارروائی کریں۔ نگرا ن وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے، عام انتخابات کا پرامن اور شفاف انعقاد ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔نگران وزیر اعلیٰ کو اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ انتخابات کے لیے اے کیٹیگری پولنگ اسٹیشنزکی تعداد 6335 ہے، بی کیٹیگری پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 16944 ہے۔بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ سی کیٹیگری پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 24201 ہے، پنجاب میں اب تک ضابطہ اخلاق کی 2832 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات کودرپیش خطرات کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی، جبکہ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے متعلق بھی حکام کو آگاہی دی گئی۔اجلاس کو بریفنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے 854کشتیاں،17968 لائف جیکٹس دستیاب ہیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • ایون فیلڈ ریفرنس کا مکمل متن یہاں پڑھیں۔

    Jul 07, 2018 | 10:20
  • بولنے والے کوے نے سب کو حیران کردیا۔

    Jul 07, 2018 | 17:22
  • لاہور: ذرائع کا کہنا ہےکہ نوازشریف اور مریم نواز کی ...

    Jul 07, 2018 | 12:50
  • ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتر محمد نے کئے کرپشن کے خلاف ...

    Jul 07, 2018 | 19:39
متعلقہ خبریں
  • سندھ و بلوچستان میں بجلی بحران شدت اختیارکرگیا ...

    Jan 25, 2019 | 19:49
  • سندھ و بلوچستان میں بجلی بحران شدت اختیارکرگیا ہے:وزیر ...

    Jan 25, 2019 | 21:06
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند ...

    Jan 29, 2019 | 21:57
  • سانحہ ساہیوال، 72 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ...

    Jan 23, 2019 | 20:51
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group