گولڑہ شریف پیرنظام الدین جامی نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا

گولڑہ شریف پیرنظام الدین جامی نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔پیرآف گولڑہ شریف کا کہنا تھا کہ مفاد پرست سیاستدانوں نے ملک سے وفا نہیں کی ہے۔ہم اپنے اسلاف اور روایات کی پاسداری کریں گے۔پیرآف گولڑہ شریف نے کہا کہ منکر ختم نبوت کو آج تحفظ ختم نبوت کا پیغام دے رہے ہیں۔