Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • قومی اسمبلی میں جو مخالف ہوگا وہسامنے آ جائے گا
  • وزیراعظم کا دلیرانہ انذار ایک بار پھر آئے گا اب قوم کے سامنے
  • تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں گے:-وزیراعظم کی ہدایت
  • سعودی حکومت نے ملازمین کو 349 غیرملکی کمپنیوں سےواجبات دلوا دیے
  • وزیراعظم سے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
  • یواےای اور فلپائن کے مابین گھریلو ملازمین سے متعلق نیا معاہدہ
  • وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان
  • لین دین اور گٹھ جوڑ کرکے سیاست کاجنازہ نکالاگیا
  • قومی اسمبلی: 'کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ'
  • بلاول بھٹو کی حمزہ شہبازکو سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد
  • میانمار:38افراد کی ہلاکت کے بعدفوجی اقتدار کیخلاف دوبارہ مظاہرے شروع
  • کرکٹر حسن علی کا پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار
  •  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ٹویٹ
  • حکومت کی پریشانی مٰیں مزید اضافہ:الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس
  • سابق صدر آصف زرداری ایک بار پھر عمران حکومت کے خلاف میدان آگئے۔
  • نظر لگ گئی کسی کی ہماری پی ایس ایل کو‘
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق آئی ایس آئی چیف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
  •  یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لئے منفی حربے استعمال کرنے سے اپوزیشن بے نقاب ہو گئی۔ ہمایوں اختر
  • اسرائیلی دہشت گردی:فلسطینیوں کے تین مکانات مسمار 
  • غزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی طیارہ کر گرتباہ
  • کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل 6ملتوی
  • مہلک وبا کےباعث دنیا بھر میں ہلاکتیں بےقابو
  • منتخب ہوا ہوں تو لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے شبلی فراز کو نہیں۔شبلی فراز 
  • وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا نارویجن ہم منصب اینا ایرکسن سورادے کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ
  • پی ایس ایل: بڑھتے کورونا کیسز کے باعث وسیم اکرم کا لیگ چھوڑنے پر غور
  • کوروناوائرس پاکستان میں پھر سر اٹھانے لگا،ایک دن میں 64 جانبحق
  • وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا: فردوس عاشق اعوان
  • آج قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر نے اچانک ختم کردیا، اسپیکر ڈائس سے ایسے بھاگے جیسے چور بھاگتے ہیں
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے جیل اصلاحات کاجائزہ لینے کیلئے آج اہم اجلاس طلب کر لیا
  • اپوزیشن کا وزیراعظم سے فوری استعفے اور نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ

روہت شرما کی ایک اور سنچری، بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی

Jul 07, 2019 | 00:21 12:21 AM, July 07, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
روہت شرما کی ایک اور سنچری، بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی

 بھارت نے ورلڈکپ کے اپنے آخری گروپ میچ میں سری لنکا کو باآسانی شکست دے کر ایک اور فتح حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان لیڈز اسٹیڈیم میں ورلڈکپ کا چالیسواں اور آج کا پہلا میچ کھیلا گیا جس میں سری لنکن ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز اسکور کیے۔سری لنکا کی جانب سے کپتان کرونارتنے اور کوشل پریرا نے اننگز کا آغاز کیا لیکن دونوں بالترتیب 17 اور 40 کے مجموعی اسکور پر آٹ ہوئے، بعد ازاں اوشکا فرنانڈو کریز پر آئے اور صرف 20 رنز بنا کر 53 کے مجموعی اسکور پر پانڈیا کا شکار بنے، اسی طرح کوشل مینڈس 55 اور تین کے انفرادی اسکور پر آﺅٹ ہوئے۔سری لنکا کے چار کھلاڑی 55 کے مجموعی اسکور پر پویلین روانہ ہوگئے تھے البتہ میتھیوز اور تھریمانے نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہر کرتے ہوئے 124 رنز کی پارٹنر شپ بنائی اور اسی دوران دونوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔تھریمانے 68 گیندوں پر 53 رنز بنا کر 179 کے مجموعی اسکور پر پویلین روانہ ہوئے، میتھیوز نے 113 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ٹیم کی پوزیشن کو مضبوط بنایا۔سری لنکا نے مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنائے، میتھیوز 113 اور تھریمانے 53 کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے، بھارت کی جانب سے جسپرٹ بمرا نے 3، جڈیجا، پانڈیا، کمار اور کلدیب یادیو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے جیل اصلاحات کاجائزہ لینے کیلئے آج اہم اجلاس طلب کر لیا

بھارتی کی جانب سے روہت شرما اور کے ایل راہول نے بیٹنگ کا آغاز کیا اور دونوں ہی اوپنرز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کی پوزیشن مضبوط بنائی، روہت شرما 103 رنز کی اننگز کھیل کر آٹ ہوئے، بھارت کی پہلی وکٹ 189 کے مجموعی اسکور پر گری۔نئے آنے والے بیٹسمین ویرات کوہلی نے بااعتماد انداز سے بیٹنگ کو جاری رکھتے ہوئے ٹیم کا اسکور مزید آگے بڑھایا. اس دوران کے ایل راہول دوسرے ہینڈ پر کھل کر بیٹنگ کرتے رہے اور انہوں نے اپنی سنچری مکمل کی، اکتالیسویں اوور میں راہول 111 رنز کی اننگز کھیل کر آﺅٹ ہوئے۔بھارت کے تیسرے آٹ ہونے والے کھلاڑی آر آر پانٹ تھے، کوہلی الیون نے 265 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرتے ہوئے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دی اور پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

اپوزیشن کا وزیراعظم سے فوری استعفے اور نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • تھینک یو ویری مچ،آپ نے ویڈیو کا انکار نا کر کہ تصدیق کر ...

    Jul 07, 2019 | 17:35
  • ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل: بھارت نیوزی ...

    Jul 07, 2019 | 13:05
  • پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ...

    Jul 07, 2019 | 12:28
  • بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

    Jul 07, 2019 | 12:10
متعلقہ خبریں
  • مارٹن گپٹل نے روہت شرماسے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ چھین ...

    Feb 27, 2021 | 09:49
  • پاکستان نےٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں محمد رضوان ...

    Feb 11, 2021 | 22:33
  • سری لنکا میں وزیراعظم کا سرخ قالین استقبال، گارڈ آف ...

    Feb 23, 2021 | 18:17
  • وزیراعظم 23اور 24فروری کو سری لنکا کا دورہ کریں گے

    Feb 20, 2021 | 00:34
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group