خوف انسان کو چین سے حکومت نہیں کرنے دیتا:مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خوف انسان کو چین سے حکومت نہیں کرنے دیتا ۔انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ خوف انسان کو چین سے حکومت کرنے دیتا ہے نہ چین سے جینے دیتا ہے ،ساتھ ہی انہوں نے بے چارے کا لفظ بھی استعمال کیا ہے۔