میر پور آزادکشمیر میں کم شدت کے زلزلے کے جھٹکے

میر پور آزادکشمیر اور اس کے نواحی علاقوں میں کم شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔حکام کے مطابق رات گئے زلزلے کے کم شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔تاہم زلزلے سے میر پور اور اس کے گرد نواح میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اظلاع موصول نہیں ہوئی۔