سیالکوٹ کروناوائرس کی تعداد میں 30 مریضوں کا اضافہ، تعداد ایک ہزار نو سو 43 ہوگئی

سیالکوٹ : کروناوائرس کی تعداد میں 30 مریضوں کا اضافہ، مریضوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار نو سو 43 ہوگئی, کروناوائرس کے مریض گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال، سوشل سیکورٹی ہسپتال و قرنطینہ سینٹروں اور گھروں میں زیر علاج ہیں۔ ضلع کے 69 مریض کرونا وائرس سے جاں بحق ہوئے، ضلع کے مجموعی آٹھ ہزار ایک سو 74 مریضوں میں سے چھ ہزار ایک سو 17 مریض منفی رپورٹس کی وجہ سے ڈسچارج ہوگئے