Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ، قومی سلامتی کیلئے آئی ایس آئی کی کاوشوں کو سراہا،پیشہ ورانہ تیاریوں پر اعتماد کا ...
  • جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر
  • اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ,کے ایس ای 100انڈیکس میں307.52پوائنٹس کا اضافہ
  • بغداد میں یکے بعد دیگرے 2خودکش حملے، 30 افراد ہلاک، 73 زخمی
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے موت او رعمر قید کی سزائیں تجویز
  • اومان ، ویزہ کے بغیر رہنے کی مدت میں اضافہ
  • انڈونیشیا،سب سے زیادہ فعال آتش فشاں پھٹ گیا
  • دوحہ کے لیے پروازیں 15فروری سے بحال ہوں گی ، اتحاد ایئر
  • بجلی کے فی یونٹ میں ایک روپے 95 پیسے کا اضافہ کرنے جارہے ہیں: وزیر توانائی عمر ایوب
  • پاکستان نے کامیابی سے کرونا کا مقابلہ کیا ہے،مستقبل قریب میں کرونا ویکسین کی طلب1.1ملین ویکسین ہوں گی، :وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
  • وزیراعظم سے گورنر سٹیٹ بینک کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ
  • چین 31 جنوری تک پاکستان کو کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں دے گا:شاہ محمود
  • سیالکوٹ: دھند کے باعث ٹرک اور وین کے تصادم, 4افرادجاں بحق7شدیدزخمی
  • گور نر پنجاب کی نئے امر یکی صدر جوبائیدن اور نائب صدر کملا ہیرس کو حلف اٹھانے پر مبارکباد
  • پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بڑا فیصلہ
  • سی این جی لائسنس پر عائد 12 سالہ پابندی ختم
  • بھارت بھر میں کشمیری ریاستی نفرت انگیز مہم کا شکار ہیں۔ سید علی گیلانی
  •  شہر قائد میں دھند کے ڈیرے,حد نگاہ 200 میٹر تک محدود
  • سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کا فیصلہ سنا دیا
  • یکساں ترقی و خوشحالی بزدار حکومت کا عزم ہے، فردوس عاشق اعوان
  • عوام کی محرومیاں دور کرکے دم لیں گے، عثمان بزدار
  • گوجرانولہ: دلخراش واقعہ: ماں اور 4 بچوں کا لرزہ خیز قتل
  • کراچی میں ملین مارچ ، آج کون کون سے راستے بند ہوں گے؟ پلان جاری
  • بجلی کی قیمتوں میں کمی کی کوششوں میں بڑی پیشرفت
  • سیالکوٹ: مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم، 4 افراد جاں بحق
  • کراچی: دھند کے باعث 2 غیر ملکی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا
  • سندھ ہائی کورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کافیصلہ 15 سال بعد سنا دیا
  • امریکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک
  • چاہتے ہیں ایران دوبارہ جوہری معاہدے میں شامل ہو: امریکا
  • ملک بھر میں کوروناوائرس سے مزید54افراد جاں بحق ،2363نئے کیسز رپورٹ

شہباز شریف میڈیا کی آزادی کے چیمپئن کے چکر میں چاچا خوامخواہ بننے کی کوشش نہ کریں۔ فیاض الحسن چوہان 

Jul 07, 2020 | 16:49 4:49 PM, July 07, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
شہباز شریف میڈیا کی آزادی کے چیمپئن کے چکر میں چاچا خوامخواہ بننے کی کوشش نہ کریں۔ فیاض الحسن چوہان 

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہا ن نے کہا  ہے کہ شہباز شریف کی سیاست بند کمروں سے خط بازی اور بیان بازی تک محدود ہو گئی ہے، قائدِ حزبِ اختلاف کی حیثیت سے عملی سیاست میں حصہ لیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ انہوں  نے شہباز شریف کے اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف میڈیا کی آزادی کے چیمپئن کے چکر میں چاچا خوامخواہ بننے کی کوشش نہ کریں،اپنے ادوار میں آلِ شریف میڈیا ہائوسز پر پریشر ڈال کر اپنی مرضی کے اینکرز تعینات اور فارغ کرانے کے دلدادہ اور شوقین تھے۔ انہوں  نے کہا کہ آلِ شریف کے ادوار میں ذاتی انا اور خواہشات کی تکمیل کے لیے لیڈنگ اخبارات کو بند کیا جاتا رہا،سب جانتے ہیں کہ آلِ شریف کے دور میں ایک مشہور قومی اخبار پابندیوں کے باعث ایک صفحے تک محدود ہونے پر مجبور ہوگیا تھا جبکہ آج تمام چینلز اور اخبارات کو بلا تفریق حکومتی اشتہارات اور بزنس دیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نجی چینل کی بندش سے پی ٹی آئی حکومت کا کوئی تعلق نہیں،جبکہ ایک نجی ٹی وی چینل کے مالک کو نیب میں اپنا کیس لڑنے کی مکمل آزادی سے کسی کو انکار نہیں ہے،معاملے میں پیمرا اور نیب دونوں ادارے اپنی آئینی اور قانونی حدود میں رہتے ہوئے آزادانہ حیثیت سے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

امریکہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،3فوجی ہلاک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • مریم نواز جس شخص کے بارے میں بغیر سوچے سمجھے بات کرتی ...

    Dec 24, 2020 | 18:39
  • وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کا امیج مزید بہتر ہوگا، ...

    Dec 31, 2020 | 14:22
  • پی ڈی ایم کبھی بھی استعفے نہیں دے گی، فیاض چوہان

    Dec 24, 2020 | 16:59
  • اقوا م متحدہ کشمیر یوں کو اپنا حق خود ارادیت دلانے کا ...

    Jan 05, 2021 | 13:17
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group