9افراد کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک
شیخوپورہ کے قصبہ کھاریانوالہ میں 9 افراد کے قتل کا ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک ہو گیا، ملزم فیصل نے قائداعظم تھرمل پاور کے پاس ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم فیصل موقع پر ہلاک ساتھی فرار ہوگئے