شیخوپورہ: نہر میں نہاتے نوجوان ڈوب کر جاں بحق
نہر میں نہاتے نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگیا ریسکیو 1122 نے نعش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا بتایا گیا ہے کہ اپر چناب کینال خانپور نہر میں 20 سالہ نوجوان نہا رہا تھا کہ نہر کے گہرے. پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی غوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ڈوبنے والے نوجوان کی نعش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا