وزیر اعلی عثمان بزدار نے ڈی جی خان کے لئے 24 کروڑ37 لاکھ روپے کے پراجیکٹس کا افتتاح کیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کی اے ڈی پی وال کا بھی معائنہ کیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 2 ارب 87 کروڑ 74 لاکھ روپے کے 9 منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا وزیر اعلی عثمان بزدار نے ڈی جی خان کے لئے 24 کروڑ37 لاکھ روپے کے پراجیکٹس کا افتتاح کیا وزیر اعلی عثمان بزدار نے سٹی پارک میں سنتھیٹک ٹرف ہاکی گراؤنڈ کا افتتاح کیا سنتھیٹک ٹرف ہاکی گراؤنڈ 13 کروڑ 38 لاکھ روپے کی لاگت سے بنائی گئی وزیر اعلی عثمان بزدار نے سٹی پارک اور جناح فیملی پارک کی بحالی کے منصوبوں کا افتتاح کیا سٹی اورجناح فیملی پارک کی تعمیر و بحالی 4 کروڑ 77 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہوئی وزیر اعلی عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں بارڈر ملٹری پولیس سرائے کی تعمیر نوکے منصوبے کا بھی افتتاح کیا بارڈر ملٹری پولیس سرائے کی تعمیر و مرمت پر ڈیڑھ کروڑ روپے صرف ہوئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آفیسر کلب کی ضروری سہولتوں کی فراہمی کے منصوبے کا بھی افتتاح کیا آفیسر کلب میں ضروری سہولتوں کی فراہمی پر 4کروڑ72لاکھ روپے لاگت آئے گی وزیر اعلی عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کے لئے 2 ارب 66 کروڑ کے 5 میگا پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا وزیر اعلی عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال میں مدراینڈ چائلڈ بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا ڈیرہ غازی خان میں 2 ارب روپے کی لاگت سے مدر اینڈ چائلڈ بلاک بنایا جائے گا ڈیرہ غازی خان ڈویژن کیلئے پنجاب آب پاک اتھارٹی کے تحت فلٹریشن پلانٹس کے قیام کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا گیا 29 کروڑ روپے سے پنجاب آب پاک اتھارٹی کے تحت فلٹریشن پلانٹس اور براہ راست پانی کی فراہمی کے منصوبے مکمل ہوں گے وزیر اعلی عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان شہر میں وقار کنٹین تا گدائی چوک دورویہ سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا وقار کنٹین تاگدائی چوک دورویہ سڑک کی تعمیر پر 26 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی وزیر اعلی عثمان بزدار نے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر پناہ گاہوں کے قیام کے فیز ون کا سنگ بنیاد رکھا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ز پر 9 کروڑ 35 لاکھ روپے کی لاگت سے پناہ گاہیں بنائی جائے گی تقریب میں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل، چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد خان دریشک، رکن پنجاب اسمبلی جاوید اختر لنڈ،ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ بھی موجود