حکومت نے گاڑی خریدنے والوں کو خوشخبری سنادی! پہلی بار گاڑی خریدنے والوں کیلئے زبردست اعلان
وزیر اعظم کا وژن ملک میں معاشی استحکام لے کر آنا ہے۔زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے۔پاکستان میں 4بڑی فصلوں کی ریکارڈ پیداوار ہوئی۔گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اطلاق جلد کر دیا جائے گا۔۔۔ پہلی بار گاڑی خریدنے والوں کیلئے آسانیاں پیدا کی ہیں۔۔۔آٹو انڈسٹری کو عالمی معیار کے مطابق بنائیں گے۔۔۔وفاقی وزراء چوہدری فواد حسین اور خسرو بختیار کی میڈیا سے گفتگو۔
ماضی میں ملک میں خرچے زیادہ تھے اور آمدنی کم تھی،فواد چودھری ہماری روزمرہ کی چیزوں کی قیمتوں میں کمی آئی ہے،فواد چودھری ہم نے انڈسٹری کو بہتر کیا ہے، جس کی وجہ سے پیداوار بہت اچھی ہوئی نوجوانوں کے لئے بھی ایک زبردست اسکیم لے کر آئے ہیں ،فواد چودھری پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے اشیا کی قیمتیں نیچے آرہی ہیں ، پاکستان میں 4 بڑی فصلوں کی ریکارڈ پیداوار ہوئی، ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 ملین ڈالر تھا، ماضی میں قرضوں پر قرضے لیے جا رہے تھے، فوادچودھری گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی آ ئی ہے،خسروبختیار گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی آ ئی ہے،نئی قیمتوں کا اطلاق ایک 2دن میں ہوگا، گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوتی ہیں تو ڈیمانڈ بڑھ جاتی ہے، گزشتہ سال ایک لاکھ 64 ہزار گاڑیاں بنیں،