کورونا وائرس : پاکستان میں مزید9 اموات، 872 متاثر

قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں ایک بار پھر کورونا سے اموات اور کیسز میں اضافہ ہوا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناکے23 ہزار125 ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح 3.77 فیصدرہی جبکہ کوروناکے165 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔