ہالی ووڈ کی کرائم ڈرامہ فلم ٹو ڈبل ون211 کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے،

یارک ایلک کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ایک بینک ڈکیتی کے گرد گھوم رہی ہے جس کے ملزمان کے تعاقب میں ایک پولیس اہلکار اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاتا ہے۔۔۔ فلم کی کاسٹ میں مرکزی کردار اداکار نکولس کیج ادا کر رہے ہیں،،، دیگر اداکاروں میں صوفی اسکیلٹن، مائیکل رینی، ڈوین کیمرون، کوری ہارڈرک، ویسٹن کیج اوراوری پیفر اداکاری کے جلوے دکھائیں گے،،، سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم آتھ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔