Waqt News
Sunday | May 15, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ‏ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہیں ہیں، حماد اظہر
  • وزیر اعظم شہباز شریف کا ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا کا نوٹس
  • وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا انٹرنیشنل فیمیلز ڈے پر پیغام
  • وزیر خزانہ نے پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کر دیا
  • وزیر اعلی حمزہ شہباز کی چیف منسٹر ریلیف پیکیج کو چند روز میں حتمی شکل دینے کی ہدایت
  • 31 مئی تک ڈالر 200 روپے کا ہو جائے گا،مہنگائی بڑھ جائے گی: شیخ رشید کا دعویٰ
  • لیجنڈری کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں جاں بحق
  • زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو رہے ہیں، باہر سے پیسہ نہیں مل رہا، ہم سری لنکا سے جند ہفتوں کے فاصلے پر ہیں، اسد عمر
  • وزیراعظم شہباز شریف کی پشاور میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دو پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت
  • میران شاہ میں خودکش دھماکا۔3 اہلکار،3 بچے جاں بحق
  • وزیراعظم کی شمالی وزیرستان کےعلاقے میران شاہ میں خودکش دھماکےکی مذمت
  • وزیراعظم یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النھیان کی وفات پر تعزیت کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
  • عمران نیازی آئین اورعدالتی فیصلوں کو نہیں مانتے، اداروں کامذاق اڑاتے ہیں:- حمزہ شہباز
  • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے معاوضے میں اضافے کا فیصلہ
  • فٹبال ورلڈ کپ 2022ء: چمچماتی ٹرافی جون میں پاکستان آئے گی
  • جلسہ کرنا حق ، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے: مریم نواز
  • ملک پر بڑے ڈاکومسلط کیے گئے ، یہ پاکستان کو سری لنکا بنا کر چھوڑینگے: فوادچودھری
  • لاہور میں سورج سوا نیزے پر آگیا
  • حکومت تحریک انصاف کونجی مقامات پرجلسوں کی اجازت نہیں دیگی : مریم اورنگزیب
  • عمران خان نے ٹوئٹ بھی کر دیا تو سب ریزہ ریزہ ہو جائے گا، حماد اظہر
  • خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر جلسوں میں استعمال کیا جا رہا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
  • شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب ہوگئے
  • وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا یو اے ای قونصلیٹ کا دورہ
  • وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی متحدہ عرب امارات سفارتخانے آمد
  • عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کرکے گئے ، ہم بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔عطا ء تارڑ
  • اپنی بے مقصد کی سیاست اور فتنے بازی کہیں اور جا کر کرو۔ مریم نواز
  • عمران احسان فراموش، ثابت کر دیا اہم عہدے کیلئے مس فٹ ،مصطفیٰ کمال
  • مسیحی برادری کو اعتراض،پی ٹی آئی کسی اور جگہ جلسہ کر لے۔ حمزہ شہباز
  • نالائق اور نااہلوں کو عوام جگہ نہیں دینا چاہتے تو اس میں حکومت کہاں سے آگئی؟ مریم اورنگزیب
  • میں ہر صورت آج سیالکوٹ جاؤں گا،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر

Jun 07, 2018 | 20:44 8:44 PM, June 07, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا بھی فیصلہ ہو گیا، پروفیسر حسن عسکری رضوی کو نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا، ان کا انتخاب پاکستان الیکشن کمیشن کی جانب سے عمل میں آیا، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کا نام زیر غور آیا، اراکین الیکشن کمیشن نے حکومت کی جانب سے تجویز کردہ ایڈمرل (ر) ذکاءاللہ اور جسٹس (ر) سائر علی کے ناموں پر غور کیا ۔ اپوزیشن کے تجویز کردہ ناموں ایاز امیر اور پروفیسر حسن عسکری رضوی کے ناموں پر بھی غور کیا گیا، الیکشن کمیشن حکام کے مطابق آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن ممبرز نے پروفیسر حسن عسکری رضوی کو نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کیا، ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن اخترنذیرنے میڈیا کو بتایاکہ متفقہ فیصلہ ہوا ہے کہ حسن عکسری رضوی نگراں وزیراعلی پنجاب ہونگے

عمران نیازی آئین اورعدالتی فیصلوں کو نہیں مانتے، اداروں کامذاق اڑاتے ہیں:- حمزہ شہباز

SOT

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • لیجنڈری کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں جاں بحق

    May 15, 2022 | 14:42
  • وزیراعظم یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النھیان کی ...

    May 15, 2022 | 14:12
  • میران شاہ میں خودکش دھماکا۔3 اہلکار،3 بچے جاں بحق

    May 15, 2022 | 14:25
  • زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو رہے ہیں، باہر سے پیسہ نہیں مل ...

    May 15, 2022 | 14:38
متعلقہ خبریں
  • ڈاکٹر مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

    May 04, 2022 | 12:25
  • صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون کو ہراساں کرنے ...

    May 01, 2022 | 16:50
  • جعلی وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری بھی جعلی ہے: ...

    May 02, 2022 | 00:28
  • منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

    Apr 19, 2022 | 02:09
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group