سپریم کورٹ پر حملہ کرنیوالے ہمیں عدالتی احترام کا درس دے رہے ہیں: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
سیالکوٹ: سپریم کورٹ پر حملہ کرنیوالے ہمیں عدالتی احترام کا درس دے رہے ہیں::معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا دھیرا سندھاخورد میں جلسے سے خطاب 30سال مولانا فضل الرحمان نے سرکاری روٹیوں پر گزارا کیا, فضل الرحمان کو پہلی دفعہ اپنے گھر سے روٹی کھانا ناگوار گزر رہا ہے: چھوٹے ذہن کے لوگ سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کرنیوالوں کو پارلیمنٹ لانا چاہتےہیں ،یہ لوگ چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرنے کی جرات نہیں رکھتے