ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی مکمل تحقیقات کی جائیں، وزیراعظم عمران خان کا ڈہرکی حادثے پر افسوس کا اظہار
ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی مکمل تحقیقات کی جائیں، وزیراعظم عمران خان کا ڈہرکی حادثے پر افسوس کا اظہار ، وزیراعظم عمران خان نے حادثے کی انکوائری کا حکم دے دیا، حادثے میں 30 مسافر جاں بحق ہوئے، وزیراعظم عمران خان وزیر ریلوے کو حادثہ کی جگہ پہنچنے کی ہدایت کی ہے، زخمیوں کی طبی امداد کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان