الیکٹرونک ووٹنگ کیلئے تمام ٹیکنالوجی اور عمل مکمل کرلیاہے،فوادچودھری
ٹرین حادثہ انتہائی افسوسناک ہے، الیکشن کمیشن سے 4 نکات پر بات چیت ہوئی ہے، الیکٹرونک ووٹنگ کیلئے تمام ٹیکنالوجی اور عمل مکمل کر لیا ہے، تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے پر بھی الیکشن کمیشن سے بات ہوئی، فوادچودھری الیکشن کمیشن سے4 نکات پربات چیت ہوئی ہے، الیکٹرونک ووٹنگ کیلئے تمام ٹیکنالوجی اور عمل مکمل کرلیاہے، تارکین وطن کوووٹ کاحق دینےپربھی الیکشن کمیشن سےبات ہوئی،
ریلوے میں سرمایہ کاری نہ ہونے کے باعث ٹریک خستہ حال ہیں، الیکشن کمیشن سمجھتا ہے ٹیکنالوجی کا استعمال مثبت قدم ہے،الیکشن کمیشن سے ہماری دوسری ملاقات ہوئی ہے، الیکشن کمیشن حکام سے 4 امور پر گفتگو ہوئی، فوادچودھری