تیز رفتار کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی، خاتون جاں بحق،2 بچے زخمی
گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر راہگیروں پر چڑھنے سے خاتون جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہوگئے۔گوجرانوالہ میں کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر راہگیروں پر چڑھ دوڑنے سے حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں خاتون جاں بحق دو بچے زخمی ہوگئے۔