وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی انڈر گرواؤنڈ واٹر ٹینک کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، پری مون سون تیاریوں کا جائزہ بجلی کھمبوں پر کرنٹ سے بچاؤ کیلئے انسولیشن/ ربڑپینٹ کرانے کی تجویز کا جائزہ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی انڈر گرواؤنڈ واٹر ٹینک کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت مظفرگڑھ، لیہ، میانوالی اور دیگر شہروں میں ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر آبادیو ں کا بروقت انخلاء اور دیگر حفاظت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی فلڈ کے حوالے سے واسا لاہو رکے ایس او پیز دیگر شہروں پر بھی منضبط کرنے کی ہدایت کمشنر لاہور ڈویژن نے ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ، آبادی کے انخلاء اور فلڈ پلان پر تفصیلی بریفنگ دی لاہور میں سیور لائنوں کی ڈی سلٹنگ کا عمل تقریباً مکمل ہو چکا ہے، تھرڈ پارٹی اویلوایشن جاری ہے۔بریفنگ موثر مانیٹرنگ کیلئے ڈسٹرکٹ فلڈ کنٹرول روم قائم کر دیا ہے۔بریفنگ لاہو رمیں 16 ڈسپوز ل سٹیشن پوری طرح فنکشنل ہیں۔بریفنگ معاون خصوصی خواجہ احمد حسان، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن، سید توصیف شاہ، سیکرٹری ہاؤسنگ، آبپاشی، کمشنر و ڈپٹی کمشنر لاہور، ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور دیگر حکام کی اجلاس میں شرکت