Waqt News
Friday | September 22, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی
  • میاں صاحب کا مورال اچھا ہے، اپنے ملک میں رہنا چاہتے ہیں: مریم نواز
  • ہم تو بھگت رہے ہیں، آج دنیا کو بھی بھارت کا اصل چہرہ نظر آگیا: نگران وزیر اعظم
  • ایشین گیمز ٹیبل ٹینس : پاکستان کو پہلے میچ میں جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست
  • انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے کی قدر میں 5 فیصد اضافہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
  • آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کی پرائز منی کا اعلان کر دیا گیا
  • سیف سٹی مانیٹرنگ ٹیم نے اچھرہ پولیس کو بروقت کارروائی کرنے کی ہدایت دی
  • بھارت ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی شفاف تحقیقات کو یقینی بنانے کیلئے کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے،جسٹن ٹروڈو
  • ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئے
  • مسلح گروہوں کے بڑھتے کردار سے عالمی امن کو خطرہ ہے: سعودی عرب
  • امریکا کی بھارت پر الزامات کے معاملے پر کینیڈا سے کشیدگی کی تردید
  • حکومت کا 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
  • سندھ کے مختلف اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی
  • آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
  • ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار
  • امارات وژن 2047: پاکستان کی ٹریلین ڈالر اقتصادی بحالی عالمی سطح پر اجاگر
  • شیخ رشید مبینہ اغوا کیس: راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
  • نسیم شاہ کی عدم موجودگی میں بھی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی پیس اٹیک مضبوط قرار
  • ورلڈکپ2023:پاکستان نے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔
  • مسلح گروہوں کے بڑھتے کردار سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرہ ہے۔ سعودی وزیر خارجہ
  • امریکی شہری کی کار انجن سے خوفناک سانپ برآمد
  • امریکہ کاسعودی عرب کو 500 ملین ڈالر کے ممکنہ فوجی ہتھیاروں کے پیکج کی منظوری کا اعلان
  • سی این جی اور آر ایل این جی پمپز بند کرنے کا اعلان
  • پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر غیر متعلقہ کالز بارے آگاہی ویڈیو جاری کر دی
  • روپے کی قدر بحال ہونے لگی، ڈالر مزید سستا ہوگیا
  • وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کے وفد کا ینسچوان کے آبپاشی و زرعی نظام کا دورہ
  • سرکاری ادارے معیشت کوسالانہ 500 ارب روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں: شمشاداختر
  • پی آئی اے کی نجکاری سے قبل ریگولیٹر ادارہ بنانے کا فیصلہ
  • اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پاکستان کی جڑوں میں شامل ہے : مرتضیٰ سولنگی
  • صدر مملکت سے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کی ملاقات

پارٹیاں ورکروں سے چلتی ہیں لیڈروں سے نہیں۔شیخ رشید

Jun 07, 2023 | 11:43 11:43 AM, June 07, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پارٹیاں ورکروں سے چلتی ہیں لیڈروں سے نہیں۔شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسائل کا حل الیکشن میں ہے ،بے گناہوں سے جیلیں بھرنے میں نہیں ، الیکشن میں ن لیگ کیساتھ ہاتھ نہیں ہتھوڑاہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک سیاسی معاشی اقتصادی شدید ترین بحران میں داخل ہوگیاہے، ترسیلات کم، ایکسپورٹ کم، انڈسٹری بند،گروتھ منفی، ڈالر نایاب یہ ہیں زمینی حقائق ،انتظامیہ سپریم کورٹ کے اختیارات میں مداخلت اورججوں کی تضحیک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کررہی ہے، تمام مسائل کاحل الیکشن میں ہے ،بے گناہوں سے جیلیں بھرنے میں نہیں۔انہوںنے کہا کہ اگرالیکشن وقت پر نہ ہوئے توحالات مزیدسنگین اورگھمبیر ہوجائیں گے، لیڈرجیل کی گرمی نہیں برداشت کرسکے لیکن ورکر قائم ہے اورگھبرائے بھی نہیں، پارٹیاں ورکروں سے چلتی ہیں لیڈروں سے نہیں، حکومت ریاست کونہیں اپنی تباہ حال سیاست کوبچاناچاہتی ہے ،روزانہ 41ارب روپے کا قرضہ غریب کے گلے پڑ رہاہے۔انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف نے10جون کے ایجنڈے میں پاکستان کونہیں رکھا،آئی ایم ایف کیساتھ سعودی عرب اوریو اے ای کی مالیاتی امدادبھی خطر ے میں ہے،آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے9ہفتے کی حکومت کواندازہ ہے کہ عوام کے دلوں میں ان کے لئے غم وغصہ اور نفرت ہے، الیکشن میں ن لیگ کیساتھ ہاتھ نہیں ہتھوڑاہوگا۔انہوںنے کہاکہ آئین عمل کیلئے ہوتاہے کیبنٹ  میں رکھنے کیلئے نہیں ،آئین کوموم کی ناک بنادیاگیا،قانون ہاتھ جوڑکرکھڑا ہے ،وزراء کے بیانات الیکشن ہونے نہ ہونے کے شک وشبہات پیداکررہے ہیں،13اگست اسمبلی توڑنے کی ریڈلائن ہے ورنہ بحران سنگین ہوجائیگا،ترکیہ نے زلزے معاشی تباہی کے باوجودالیکشن کرایاجس سے ا سکے حالات ٹھیک ہوگئے۔

صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث مرکزی کردار پی ٹی آئی ...

    Jun 07, 2023 | 11:58
  • سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ،الرٹ جاری

    Jun 07, 2023 | 12:18
  • فیصل آباد کا بھکاری کروڑوں کا مالک نکلا

    Jun 07, 2023 | 19:08
  • اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید تین روپے سستا ہوگیا۔

    Jun 07, 2023 | 12:24
متعلقہ خبریں
  • پہلی بار کوئی سیاسی پارٹی نہیں مہنگائی ، بجلی کی ...

    Sep 02, 2023 | 12:55
  • عوام سیاسی پارٹی کا نام نہیں، ریاست کے استحکام اور ...

    Aug 30, 2023 | 13:28
  • نگران حکومت پی ڈی ایم کے فیصلوں کا بوجھ اٹھانے کیلئے ...

    Sep 09, 2023 | 13:40
  • صدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر سیاسی ہلچل پیدا کر دی: ...

    Aug 24, 2023 | 13:25
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group