صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تحفظِ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تحفظِ خوراک کا دن منایا جا رہا ہے۔دن منانے کا مقصد تحفظِ خوارک کے معیارات کی طرف توجہ دلانا ہے۔معیاری خوراک کی فراہمی ، مضرِصحت خوراک اور خوراک سے متعلق خطرات کم کر کے لاکھوں جانیں بچا سکتے ہیں۔۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تحفظِ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
Message from President Dr. Arif Alvi on #WorldFoodSafetyDay pic.twitter.com/0pWl7ppyIg
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) June 7, 2023