بھارتی اداکارعرفان خان پُراسراربیماری میں مبتلا،بھارتی میڈیا
بھارتی اداکارعرفان خان پُراسراربیماری میں مبتلا،ابیماری کی تشخیص کےبعدتفصیلات بتاوں گا،بیماری کےانکشاف سےمیں اورمیراخاندان اذیت میں مبتلاہیں،مداحوں سےگزارش ہےکہ میری صحت سےمتعلق قیاس آرائی نہ کریں،بیماری کےانکشاف سےمیں اورمیراخاندان اذیت میں مبتلاہیں بیماری کی تشخیص کےبعدتفصیلات بتاوں گا