سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف نیب ریفرنسز
سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف نیب ریفرنسز
العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ضمنی ریفرنس کی سماعت آج پھر ہو گی
سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم صفدر عدالت میں پیش ہوں گے
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کیس کی سماعت کریں گے
استغاثہ کے 9 گواہوں کو بیان قلمبند کرانے کے لیے آج طلب کر رکھا ہے
بیان قلمبند ہونے پر وکیل صفائی خواجہ حارث گواہوں پر جرح کریں گے