سیاسی شخصیات کا قتل ہماری تاریخ کا حصہ ہے، اسد عمر

رہنما تحریک انصاف اسد عمر کی پریس کانفرنس آج سے 4ماہ پہلے تک عدالت بلاتی تھی تو عمران خان جاتے تھے، ایک بار نہیں کئی بار عدالت گئے، عمران خان پر عدالت میں حملہ کیا جاسکتا ہے، جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر کوئی سکیورٹی نہیں تھی، سیاسی شخصیات کا قتل ہماری تاریخ کا حصہ ہے،عمران خان نے پہلے بھی اپنے اوپر قاتلانہ حملہ اور جوابی بیانیہ سے متعلق سازش کو بے نقاب کیا اور اب بھی مصدقہ اطلاعات و شواہد ہیں کہ عدالت پیشیوں کی آڑ میں عمران خان کےقتل کی سازش کی جارہی ہے