نشتر ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولتوں کو مزید بہتر بنائیں گے۔محسن نقوی

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ملتان امد محسن نقوی کا نشتر ہسپتال ملتان کا اچانک دورہ ہسپتال انتظامیہ بھی وزیراعلی محسن نقوی کے دورے سے لاعلم محسن نقوی نے ایمرجنسی۔ ائی سی یو ۔ میڈیکل۔ سرجیکل اور دیگر وارڈز کا معائنہ کیا محسن نقوی نے ہسپتال میں مریضوں کے لیے دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا محسن نقوی نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا وزٹ کیا اور مشینری کا بھی معائنہ کیا محسن نقوی نے مریضوں اور ان تیمارداروں سے علاج معالجے کی سہولتوں کے بارے میں پوچھا وزیراعلیٰ محسن نقوی نے زیر علاج مریضوں کی خیریت دریافت کی نشتر ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولتوں کو مزید بہتر بنائیں گے اچانک دورہ کرکے زمینی حقائق سے آگاہی ہوئی کچھ معاملات بہتر ہیں اور کچھ میں بہتری کی گنجائش ہے۔ بلوچستان کے لوگ بھی علاج معالجے کیلئے نشتر ہسپتال آٹے ہیں نشتر ہسپتال ملتان کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔محسن نقوی