اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار جیت ، ملتان سلطانز کو 2 وکٹس سے شکست دے دی
راولپنڈی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو2وکٹوں سے ہرا دیاملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے5 وکٹوں کے نقصان پر205 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹیڈ 160 رنز بنا سکی۔ اسلام آباد یونائٹیڈ نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔