لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی دہشت گردی کی مذمت
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں سفاکیت اوردرندگی کی تمام حدیں پارکرلی ہیںلاہور:کشمیری عوام کی سیاسی،اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے،لاہور:مسلم لیگ ن مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام کے ساتھ کھڑی ہے،لاہور:بھارتی ریاستی دہشت گردی سے اساتذہ اور طلبا بھی محفوظ نہیں،لاہور:بھارت کو ظلم اور ستم ڈھانے کا یہ کھیل بند کرنا ہوگا،لاہور:عالمی برادری کے سوئے ہوئے ضمیرکوبھی جاگنا پڑے گا،:ریاستی دہشت گردی کے ذریعے آزادی کی تحریکوں کونہیں دبایا جاسکتا،ریاستی دہشتگردی کے ذریعے آزادی کی تحریکوں کونہیں دبایا جاسکتا،لاہور:کشمیری عوام کل بھی حق پر تھے اور آج بھی حق پر ہیں،شہبازشریف