پاکستان کی چلبلی اداکارہ صبا قمر نے سنگ میل عبور کر لیا،

مئی 07, 2018 | 12:05

پاکستان کی چلبلی اداکارہ صبا قمر نے سنگ میل عبور کر لیا،لاہور سے آگے جا کر ہالی ووڈ کا ٹکٹ کٹوا لیا،پاکستانی فلم لاہور سے آگے میں اپنی شاندار اداکاری سے فلم بینوں کو اپنے سحر میں جکڑنے والی صبا قمر نے ہالی ووڈ فلم سائن کر لی، بین افلیک کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کریں گی،،صبا قمر شوٹنگ کیلئے جلد امریکا روانہ ہوں گی،صبا قمر نے "ٹکٹ ٹو ہالی ووڈ" سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہا،نہ تو انہوں نے خبر کی تردید کی نہ ہی تصدیق، تاہم ذرائع کے مطابق لاہور میں ہالی ووڈ ڈیبیو کیلئے ٹریننگ لے رہی ہیں

مزیدخبریں