مریم نواز اپنے والد کو رخصت کریں گی، مریم اونگزیب
نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کے چھ ہفتے مکمل ہوگئے، اُنہیں آج پھر سے جیل بھیج دیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کی تنظیم نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم جلوس کی شکل میں کوٹ لکھپت جیل جاکر گرفتاری دیں گے، جلوس کی قیادت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کریں گی۔